مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے نام ایک پیغام میں بندر عباس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور ایرانی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کی۔
آپ کا تبصرہ