16 اکتوبر، 2016، 1:14 PM

ساحل عاج کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

ساحل عاج کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

ساحل عاج کے وزیر خارجہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ساحل عاج کے وزیر خارجہ عبداللہ مائدی  ایران کے اعلی حکام کے ساتھ  بات چیت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق ساحل عاج کے وزیر خارجہ عبداللہ عائدی ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے بھی ملاقات  اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1867626

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha