صدر روحانی جرمنی کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران حسن روحانی اس ماہ کے آخر میں جرمنی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹیگز اشپیگل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران حسن روحانی  اس ماہ کے آخر میں جرمنی کا دورہ کریں گے۔ ادھر ایران کے روڈ اور ہاؤسنگ کے وزیر عباس آخوندی نے بھی کہا ہے کہ صدر حسن روحانی ستمبر کے آخر میں یا اکتوبر کے اوائل میں جرمنی کاد ورہ کریں گے۔

News Code 1866840

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =