ایران کو دی جانے والی رقم ایران کی ہی ملکیت تھی

امریکی وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو دی جانے والی رقم ایران ہی کی ملکیت تھی جو اسلامی انقلاب سے قبل امریکہ کو فوجی سامان خریدنے کے لئے دی گئی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو دی جانے والی رقم ایران ہی کی ملکیت تھی جو اسلامی انقلاب سے قبل امریکہ کو فوجی سامان خریدنے کے لئے دی گئی تھی۔ جوش ارنسٹ نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1981ء میں ایران کی جانب سے امریکی فوجی سامان خریدنے کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی رقم دی گئی جو ایران میں اسلامی انقلاب کے ایرانی اکاونٹس کے منجمد ہونے کے باعث واپس نہیں کی جاسکی تھی جسے امریکہ  نے سود سمیت واپس کیا ہے۔

News Code 1866402

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =