مہر خبررساں ایجنسی نے آئی آر آئی بی نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں ایرانی ریڈيو اور ٹی وی کی خـبرنگار سمیرا منتظری کو آزاد کردیا گيا ہے سمیرا منتظری کوفاہرہ میں 4 دن پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطاق سمیرا منتظری کو کل رات آزاد کیا گيا۔ سمیرا منتظری کی بیٹی کے مطابق سمیرا کی فائل تحقیقات کے لئے کھلی ہے ۔ مصری مصری پولیس کا کہنا ہے کہ سمیرا منتظری کے پاس خـبریں بنانے اور نشر کرنے کا اجازت نامہ موجود نہیں ہے اس لئے اسے گرفتار کیا گيا تھا اور اس سلسلے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
مصر میں ایرانی ریڈيو اور ٹی وی کی خـبرنگار سمیرا منتظری کو آزاد کردیا گيا ہے سمیرا منتظری کوفاہرہ میں 4 دن پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔
News ID 1866170
آپ کا تبصرہ