11 اگست، 2016، 10:15 PM

ظریف اور لاوروف کی ٹیلیفون پر گفتگو

ظریف اور لاوروف کی  ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے ٹیلیفون پر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے ٹیلیفون پر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک وزیر خارجہ، وزیر اعظم اور ترک صدر رجب طیب اردوغان سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1866152

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha