مڈغاسکر میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 38 افراد ہلاک

افریقی ملک مڈغاسکر میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 16 بچوں سمیت 38 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افریقی ملک مڈغاسکر میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 16 بچوں سمیت 38 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق افریقی ملک مڈغاسکر میں تقریب کے دوران اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث گھر میں موجود 16 بچوں سمیت 38 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ ایک شخص نے جان بچانے کے لیے گھر کی کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی جس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

News Code 1865762

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha