16 جولائی، 2016، 3:37 AM

ایران کی ترکی کے حالات پر قریبی نظر ہے

ایران کی ترکی کے حالات پر قریبی نظر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کو ترکی کے بحران پر شدید تشویش ہے اور ایران کی ترکی کے حالات پر قریبی نظر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کو ترکی کے بحران پر شدید تشویش ہے اور ایران کی ترکی کے حالات پر قریبی نظر ہے۔انھوں نے کہا کہ ترکی سے ملحقہ زمینی اور فضائی سرحدوں پر ایران کا مکمل کنٹرول  ہے اور ایران کی ترکی کے حالات پر قریبی نظر ہے۔ علی شمخانی نے کہا کہ ہمسایہ ملک کے موجودہ شرائط پر ایران کو تشویش لاحق ہے اور امید ہے کہ ترک عوام حالات پر قابو پالیں گے۔

News ID 1865533

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha