سیدہ زینب(س)علاقہ میں دو خودکش حملوں میں12 افراد شہید

شام میں سرگرم دنیا بھر کے وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب دو خودکش حملوں میں 12 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم دنیا بھر کے وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب دو خودکش حملوں میں 12 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خزدکش حملہ آور نے التین روڈ پر کار بم دھماکہ کیا جبکہد وسرے وہابی دہشت گرد نے الذیابیہ ک چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا دونوں حملوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملوں میں 12 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1864661

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =