23 مئی، 2016، 12:58 PM

افغان صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے

افغان صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران، ہندوستان اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران، ہندوستان اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط  کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق بندر چابہار کی ٹرانزیٹ دستاویز پر ایران کے صدر حسن روحانی ، ہندوستان کے وزير ا‏عظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کی موجودگی میں دستخط کئے جائیں گے۔ اشرف غنی کا اقتدار سنبھالنے کے بعد ایران کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

News ID 1864211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha