15 مئی، 2016، 4:34 PM

یمن کے شہر حضرموت میں خودکش حملے میں 30 افراد شہید و زخمی

یمن کے شہر حضرموت میں خودکش حملے میں 30 افراد شہید و زخمی

یمن کے شہر حصرموت میں سرگرم سعودی وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 30 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر حصرموت میں سرگرم سعودی وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں  30 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے ایک ٹریننگ سینٹرکو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید و زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے شہداء کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

News ID 1864028

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha