مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین نے لیبیا میں نومبر تک اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق چین نے لیبیا میں جاری تشدد اور دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر اپنا سفارتخانہ بند کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق لیبیا میں چینی سفارتخانہ نومبر تک بند رہےگا۔
آپ کا تبصرہ