22 ستمبر، 2015، 12:19 AM

دہشت گردوں کا دمشق میں روسی سفارتخانہ پر حملہ

دہشت گردوں کا دمشق میں روسی سفارتخانہ پر حملہ

شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے دمشق میں روسی سفارتخانہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے دمشق میں روسی سفارتخانہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے ۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہابی دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی سفارتخانہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ، دہشت گردوں کے حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ادھر شامی ذرائع کے مطابق الحسکہ کے راس العین علاقہ میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں ان دھماکوں میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1858311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha