اسرائيلی فوجیوں نے فائرنگ کرکےفلسطینی بہن  اوربھائی کو شہید کردیا

مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے جن کے نام مریم اور ابراہیم طحہ تھے۔ ادھر مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے بیت فجار قصبے میں اسرائيلی فوجی گاڑی فلسطینی قصبہ میں گھس گئی جس پر  فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا۔

News Code 1863611

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =