اروناچل پردیش لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 15 افراد ہلاک

ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش کے شہرتونگ میں لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 15 افراد ہلاک ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 6 کی تلاش جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش کے شہرتونگ میں لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 15 افراد ہلاک ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 6 کی تلاش جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی شہر تونگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 21افراد ملبے تلے دب گئے جس کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ان میں سے 15افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور باقی افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

News Code 1863492

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =