مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بارے میں پانچویں ایٹمی تجربہ کی خبروں کے بعد چین نے شمالی کوریا کی سرحد پراپنے 2000 فوجی تعینات کردیئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق چین نے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے شمالی کوریا کی سرحد پر اپنے 2000 فوجی بعینات کئے ہیں۔ اس سے قبل بھی چین 3000 فوجی شمالی کوریا کی سرحد پر تعیات کرچکا ہے۔ چین شمالی کوریا کا اصلی متحد ہے لیکن اس کے باوجود وہ اقوام متحدہ کی شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔
آپ کا تبصرہ