ٹیکساس میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایئربیس لیک لینڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور تاحال اندر ہی موجود ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ایئربیس لیک لینڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور تاحال اندر ہی موجود ہے۔اطلاعات کےمطابق ایئربیس میں نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے دو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ حملہ آور تاحال اندر ہی موجود ہے ،سکیورٹی فورسز کی جانب سے ایئربیس کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیاہے اور حملہ آور کی تلاش کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا گیاہے ۔

News Code 1863158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =