4 فروری، 2016، 9:05 PM

نواز شریف کا ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کا ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے، حکومت کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی ایئرلائن بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا اور طے کیا گیا کہ نئی ایئرلائن 120دن میں قائم کردی جائے گی، جس کا کنٹرول حکومت کے پاس ہوگا۔
 

News ID 1861580

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha