مہرخبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے، حکومت کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی ایئرلائن بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا اور طے کیا گیا کہ نئی ایئرلائن 120دن میں قائم کردی جائے گی، جس کا کنٹرول حکومت کے پاس ہوگا۔
پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
News ID 1861580
آپ کا تبصرہ