16 جنوری، 2016، 9:52 PM

ایران نےدہری شہریت رکھنے والے 4 امریکیوں کو رہا کردیا

ایران نےدہری شہریت رکھنے والے 4 امریکیوں کو رہا کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی اور ملکی مفادات کے پیش نظر دہری شہریت رکھنے والے 4 امریکیوں کو رہا کردیا ہے جبکہ امریکہ نے بھی 7 ایرانی شہریوں کو آزاد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی اور ملکی مفادات کے پیش نظر دہری شہریت رکھنے والے 4 امریکیوں کو رہا کردیا ہے جبکہ امریکہ نے بھی 7 ایرانی شہریوں کو آزاد کردیا ہے۔ ایران نے جن امریکی قیدیوں کو رہا کیا ہے ان میں واشنگٹن پوسٹ کا صحافی جیسن رضائیان ، سعید عابدینی، نصرت اللہ خسروی  اور امیر میرزائ حکمتی شامل ہیں۔ امریکہ بھی ایران کے 7 قیدیوں کو رہا کرے گا ۔

News ID 1861108

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha