شامی فوج نے لاذقیہ میں دہشت گردوں سے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا

شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے لاذقیہ میں دہشت گردوں سے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے لاذقیہ میں دہشت گردوں سے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاذقیہ کے شمال میں کدین اور نبع میرو علاقوں کو شامی فوج نے داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اس کارروائی میں شامی فوج کو شامی فضائیہ کی حمایت بھی حاصل رہی۔

News Code 1860991

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =