21 دسمبر، 2015، 7:24 PM

نائجیریا کی فوج نے زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ کو شہید کردیا

نائجیریا کی فوج نے زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ کو شہید کردیا

نائجیریا کی وحشی اور متعصب فوج نے شیعہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی توہین کرتے ہوئے زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی اسلامی تحریک کے مطابق نائجیریا کی وحشی اور متعصب فوج نے شیعہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی توہین کرتے ہوئے زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نائجیریائی فوج نے شیعہ رہنما ابراہیم زکزاکی کے گھر پر ایک بار پھر حملہ کرتے ہوئے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے جبکہ زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ کو بلڈوزر کےذریعہ شہید کردیا ہے۔ شیعہ مسلمانوں پر نائجیریائی حکومت کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اورنائجیریائی فوج کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 2000 ہزار شیعہ مسلمان شہید ہوچکے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی سعودی عرب بھر پور حمایت کررہا ہے۔

News ID 1860477

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha