16 دسمبر، 2015، 11:05 PM

امریکی ریاست کولوراڈو میں شدید برفباری

امریکی ریاست کولوراڈو میں شدید برفباری

امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف حصوں میں شدید برفباری نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف حصوں میں شدید برفباری نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ کولوراڈو کے شہر ڈینور سمیت کئی حصوں میں شدید برفباری سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،برف پڑنے سے ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی ،گھروں کے باہر کھڑی گاڑیاں بھی برف کے ڈھیر میں چھپ گئیں
ڈینور کے انٹر نیشنل ائر پورٹ پر 7 انچ تک برف پڑی ،گزشتہ ماہ برف باری کے طوفان کے باعث ایئر پورٹ پر 100 سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں تھیں۔

News ID 1860353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha