بنگلہ دیش میں مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 1 شخص جاں بحق

شمالی بنگلہ دیش میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم ازکم ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی بنگلہ دیش میں وہابی دہشت گردوں  نے مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم ازکم ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنگلہ دیش کے ضلع بوگرہ میں پیش آیا۔ بنگلہ دیش میں حالیہ مہینوں میں متعدد پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جن میں غیر ملکیوں اور سیکیولر بلاگرز پر کیے جانے والے حملے بھی شامل ہیں۔

News Code 1859892

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =