مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی ماراگیا ہے۔ واقعہ اوہائیو کے شہر کولمبس میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور فرار ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی ماراگیا ہے۔
News ID 1859824
آپ کا تبصرہ