12 ستمبر، 2015، 12:24 AM

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے ضلع گومل میں امریکی ڈرون حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے ضلع گومل میں امریکی ڈرون حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان ضلع گومل میں بدھ کے روز امریکی ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملہ جنوبی وزیرستان سےملحقہ افغان سرحدی علاقے میں کیا گیا۔

News ID 1858072

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha