مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی ایران کے ایٹمی پروگرام میں عدم انحراف کی تائيد کرتی ہے۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے ایٹمی پروگرام میں عدم انحراف کے بارے میں جو اطلاعات فراہم کی ہیں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی ان کی تائيد کرتی ہے۔
آپ کا تبصرہ