صوبہ ہلمند میں نیٹو کے 2 فوجی ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی وردی میں ملبوس حملہ آوروں کی فائرنگ سے نیٹو کے 2 فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررسان ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی وردی میں ملبوس حملہ آوروں کی فائرنگ سے نیٹو کے 2 فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبہ ہلمند میں افغان سکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس 2 حملہ آوروں نے سکیورٹی کمپاؤنڈ میں نیٹو افواج کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود دو غیر ملکی فوجی ہلاک ہوگئے تاہم نیٹو نے فوجیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

News Code 1857675

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha