مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی اورآسٹریلوی پروفیسروں کو اغواءکر لیا گیا ہے۔ اغواء کار افغان سکیورٹی فورسز کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی اورآسٹریلوی پروفیسروں کو اغوا کر لیا گیا۔
حکام کے مطابق اغوا کار افغان سکیورٹی فورسز کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔افغان پولیس نے پروفیسروں کے اغواکی تصدیق کردی ہے۔ مغوی پروفیسر امریکی یونیورسٹی میں پڑھاتے تھے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی اورآسٹریلوی پروفیسروں کو اغواءکر لیا گیا ہے۔
News ID 1866073
آپ کا تبصرہ