16 اگست، 2015، 12:46 AM

یمنی فوج کے حملے میں 7 سعودی فوجی ہلاک

یمنی فوج کے حملے میں 7 سعودی فوجی ہلاک

سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں یمنی فوج کی خاص کارروائی میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں یمنی فوج کی خاص کارروائی میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمنی فوج نے ایک اچانک اور غافلگیر حملے میں سعودی عرب کے سات فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے اس کارروائی میں سعودی عرب کے ایک ٹینک اور ایک بکتر بند گاڑی کو بھی تباہ کردیا ہے۔

News ID 1857412

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha