8 جون، 2015، 11:28 AM

امریکہ کا ملالہ پر حملہ کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

امریکہ کا ملالہ پر حملہ کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2012 میں ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2012 میں ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہارف نے ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہم چاہتے ہیں کہ ملالہ پر حملہ کرنے کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، امریکی حکومت اس مقدمے کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے،

News ID 1855678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha