مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکی وزراء خارجہ نے آج کی ملاقات میں تمام موضوعات کا ایک مرتبہ پھر جائزہ لیا لیکن اختلافات اسی طرح باقی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی سائنسدانوں اور ایرانی فوجی تنصیبات کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ یہ چیزیں قومیں مفادات سے منسلک ہیں اور کوئی بھی ملک قومی مفادات پر سودا نہیں کرسکتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکی وزیر خارجہ نے آج تمام موضوعات کا ایک مرتبہ پھر جائزہ لیا لیکن اختلافات اسی طرح باقی ہیں۔
News ID 1855469
آپ کا تبصرہ