25 فروری، 2015، 12:55 PM

پاکستان

پاکستانی آئی ایس آئی کے سربراہ سرکاری دورے پرامریکہ پہنچ گئے

پاکستانی آئی ایس آئی کے سربراہ سرکاری دورے پرامریکہ پہنچ گئے

مہر نیوز/25 فروری/ 2015 ء : پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے جہاں وہ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی  کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے جہاں وہ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے جس میں دفاعی اور سکیورٹی کے امور زیر غور آئیں گے، اس موقع پر امریکی حکام سے دہشت گردوں سے متعلق خفیہ معلومات کے تبادلے پر بھی بات کی جائے گی۔

News ID 1850660

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha