29 مئی، 2014، 1:27 PM

جواد ظریف

ظریف کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ظریف کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

مہر نیوز/ 29 مئی / 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الجزائر میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سترہویں اجلاس کے ضمن میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے الجزائر میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سترہویں اجلاس کے ضمن میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی  کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ فریقین نے اس ملاقات میں ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ مسقط کے دوران ہونے والے معاہدوں کی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا ، دونوں وزراء خارجہ نے علاقائي اور عالمی مسائل پر بھی بات چیت کی۔

News ID 1836533

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha