مہر خبررساں ایجنسی نے عرب اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ البیضاء میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے یمنی پارلیمان کے ایک نمائندے حسن دیان کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمن میں نامعلوم مسلح افراد ہر روز کسی نہ کسی سیاسی اور فوجی شخصیت کو قتل کردیتے ہیں۔
مہر نیوز/ 15 اپریل / 2014 ء :عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ البیضاء میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے یمنی پارلیمان کے ایک نمائندے کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1835134
آپ کا تبصرہ