مہرخبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جون 2014 ء میں برازیل میں منعقد ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔گروپوں کی تقسیم مندرجہ ذیل ہے۔
- گروپ اے: برازیل ، کروشیا، میکسیکو، کیمرون
- گروپ بی: عالمی چیمپیئن سپین، ہالینڈ ، چلی، آسٹریلیا
- گروپ سی: کولمبیا، یونان، آئیوری کوسٹ، جاپان ہیں۔
- گروپ ڈی: یوروگوائے، کوسٹا ریکا، انگلینڈ، اٹلی
- گروپ ڈی :یوروگوائے، کوسٹا ریکا، انگلینڈ،
- گروپ ای: سوئٹزرلینڈ، ایکواڈور، فرانس، ہونڈرس
- گروپ ایف: ارجنٹینا، بوسنیا ہرزگوونیا، ایران، نائجیریا
- گروپ جی: جرمنی، پرتگال گھانا، امریکہ
- گروپ جی: بیلجیئم ، الجزائر، روس، جنوبی کوریا
ٹورنامنٹ کا آغاز بارہ جون کو میزبان برازیل اور کروشیا کے میچ سے ہو گا۔
آپ کا تبصرہ