مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ شیخ آقا مجتبی تہرانی کے پیکر پاک کو کل 3جنوری کوحضرت عبد العظیم کے حرم میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
کل صبح 8 بجے ان کی نماز جنازہ مدرسہ آیت اللہ شہید مطہری میں ادا کی جائے گي۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ان کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کریں گے۔
آپ کا تبصرہ