27 اکتوبر، 2012، 3:22 PM

روس نے امریکہ پرشام میں دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائدکیا ہے

روس نے امریکہ پرشام میں دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائدکیا ہے

مہر نیوز/ 27 اکتوبر2012ء:روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ پر شام میں دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نےرشیا ثو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لوکاشویج  نے امریکہ پر شام میں دہشت گردوں کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ شامی حکومت کے مخافین کو ہتھیار فراہم کررہا ہے اور اس میں کوئي شک نہیں کہ امریکہ بعض عرب ممالک کے ساتھ ملکرمخالفین کو تنخواہ بھی ادا کررہے ہیں اور امریکہ اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ ہتھیار دہشت گردوں کے پاس پہنچ رہےہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بعض عرب ممالک اور یورپی ممالک بھی شامی مخالفین کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔

News ID 1729745

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha