مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کا پروگرام 11 بجکر 45 منٹ پر قرآن مجید کی آیات سے آغاز ہوگا۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حجۃ الاسلام والمسلمین حاج اکبری مساجد کی عظمت کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے۔
مہر نیوز/ 12جولائی /2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
News ID 1648507
آپ کا تبصرہ