مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ کی تحصيل ماموند کے مختلف علاقوں سےسيکورٹي فورسز نے سرچ آپريشن کے دوران بھاري ہتھيار ، گولہ بارود اور بم برآمد کئے ہیں۔اس کارروائي ميں تين طالبان شدت پسند بھي گرفتاربھی کرلئے گئے ہيں. باجوڑ ايجنسي ميں کمانڈ نٹ باجوڑ اسکاوٹس کر نل محمد شکيل جنجوعہ نے صدرمقام خار ميں صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سيکيورٹي فورسز نے تحصيل ماموند کے علاقوں، بانڈہ اور ديگر علاقوں ميں سرچ آپريشن کے دوران بڑي مقدارميں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
مہر نیوز- 15 مارچ 2012ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ کی تحصيل ماموند کے مختلف علاقوں سےسيکورٹي فورسز نے سرچ آپريشن کے دوران بھاري ہتھيار ، گولہ بارود اور بم برآمد کئے ہیں۔
News ID 1560828
آپ کا تبصرہ