مہر خبر رساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں پہلی بار تمام مزدور یونینوں نے متحد ہوکر منگل سے چوبیس گھنٹے کی عام ہڑتال شروع کی ہے جس سے ملک بھر میں سرکاری اور نجی کمپنیوں کے کام کاج پر اثر پڑا ہے۔اس ہڑتال سےسرکاری دفاتر، بینک اور نقل حمل کے شبعے متاثر ہوئے ہیں۔یہ ہڑتال ملازمین، مزدور مخالف سرکاری پالیسی اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف کی گئی ہے جس میں لاکھوں سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین حصہ لے رہے ہیں۔اس سے بینکوں، ٹرانسپورٹ، ڈاک خانوں اور بندرگاہوں جیسے شعبوں کے کام کاج پر سب سے زیادہ اثر پڑا ہے۔
مہر نیوز-28 فروری 2012ء: ہندوستان میں پہلی بار تمام مزدور یونینوں نے متحد ہوکر منگل سے چوبیس گھنٹے کی عام ہڑتال شروع کی ہے جس سے ملک بھر میں سرکاری اور نجی کمپنیوں کے کام کاج پر اثر پڑا ہے۔
News ID 1546213
آپ کا تبصرہ