11 نومبر، 2011، 8:59 PM

امریکہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو مظاہرین ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو مظاہرین ہلاک

مہر نیوز- 11 نومبر 2011ء: امریکہ میں امریکی حکام اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک زور و شورکے ساتھ جاری ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 40 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں امریکی حکام اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک زور و شورکے ساتھ جاری ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 40 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے کیلیفورنیا میں طلباء کے ایک مظاہرے کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 40 افراد کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ امریکہ میں اس وقت شدید اقتصادی بحران جاری ہے اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔

News ID 1457579

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha