مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےصدراحمدی نژاد صوبہ ہمدان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ہمدان کے قدس اسٹیڈیم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد صوبہ ہمدان کے مختلف اضلاع کا بھی دورہ کریں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ صوبائی ترقیاتی امور کا بھی جائزہ لیں گے۔
مہر نیوز- 5 اکتوبر2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کےصدراحمدی نژاد صوبہ ہمدان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ہمدان کی قدس اسٹیڈیم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔
News ID 1425374
آپ کا تبصرہ