5 جولائی، 2011، 3:46 PM

سید حسن نصر اللہ

سیدحسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سےخطاب کریں گے

سیدحسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سےخطاب کریں گے

مہرنیوز- 5جولائی2011ء: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار السفیر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ یومجناباز کی مناسبت سے آجبیروت میں ایک تقریب منعقد ہوگی  سید حسن اپنے خطاب میں لبنان اور علاقہ میں جاری موجودہ صورتحال کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔ اواضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل لبنان میں خانہ جنگي کرانے کیتلاشو کوشش کررہے ہیں۔

News ID 1352211

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha