20 جون، 2010، 11:00 AM

ہندوستانی اخبار ٹائمز

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی نسبت برطانوی فوجیوں کی ہلاکت میں چار گنا اضافہ

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی نسبت برطانوی فوجیوں کی ہلاکت میں چار گنا اضافہ

ہندوستانی اخبار ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں افغنستان کو برطانوی فوجیوں کے لئے خطرناک دلدل قراردیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی نسبت برطانوی فوجیوں کی ہلاکت میں چار گنا اضافہ ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی اخبار ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں افغنستان کو برطانوی فوجیوں کے لئے خطرناک دلدل قراردیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی نسبت برطانوی فوجیوں کی ہلاکت میں چار گنا اضافہ ہوگيا ہے۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق فروری اور مئی میں برطانوی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد ہر ہزار میں  9،9 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد ہر ہزار میں 2،7 رہی ہے افغانستان 2001 سے لیکر اب تک 299 برطانوی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جن میں 26 فیصد فوجی افسر ہیں جن میں ایک خآتون افسر بھی شامل ہے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ برطانیہ کے نئے وزیر دفاع  نے اعلان کیا ہے کہ فی الحال برطانوی فوجی افغانستان میں مقیم رہیں گے۔

News ID 1103852

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha