24 فروری، 2010، 8:09 PM

احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان جنوبی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان جنوبی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

بیرجند- مہر خبررساں ایجنسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان جنوبی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان جنوبی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ صدر احمدی نژاد کابینہ کے اراکین کے ہمراہ صوبہ خراسان جنوبی کے دو روزہ دورہ مکمل کرکے واپس تہران پہنچ گئے ہیں صدر نے اس دورے میں صوبے کی ترقی اور پیشرفت کا جائزہ لیا اور پہلے سفر میں منظور کئے گئے پروجیکٹوں کی پیشرفت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

 

News ID 1040865

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha