مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ المار محمد باروف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں ، وہ اپنے ایرانی ہم منصب منوچہر متکی کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے دونوں وزراء خارجہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں پر غور کریں گے۔ آذرابائیجان کے وزیر خارجہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے بھی ملاقات کریں گے۔
آپ کا تبصرہ