25 مئی، 2009، 2:25 PM

حسن قشقاوی

امریکی بیانات کا محترمانہ اورمحتاط انداز میں جائزہ لے رہے ہیں// برطانوی پالیسیاں معاندانہ ہیں

امریکی بیانات کا محترمانہ اورمحتاط انداز میں جائزہ لے رہے ہیں// برطانوی پالیسیاں معاندانہ ہیں

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر بے خبری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں ایسے بیانات دیئے ہیں جنکا ہم محترمانہ اورمحتاط انداز میں جائزہ لے رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقاوی نےآج نامہ نگاروں سے گفتگو میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر بے خبری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکہ نے حال ہی میں ایسے بیانات دیئے ہیں جنکا ہم محترمانہ اورمحتاط انداز میں جائزہ لے رہے ہیں۔ قشقاوی نے کہا کہ مذاکرات سے اہم مذاکرات کا متن و محتوا ہے  قشقاوی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان امن گیس پائپ لائن معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اس معاہدے پر دستط ہوگئے ہیں اور اس سلسلے میں ہندوستان کے لئے بھی راہیں ہموار ہیں۔

 

News ID 885431

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha