مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پہلی بار 145امریکی ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہے ۔جو کہ ایک ریکارڈ ہے ماہرین امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور امریکہ میں اقتصادی بحران کو تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا سبب بتاتے ہیں ۔
آپ کا تبصرہ