24 اگست، 2007، 9:49 PM

برازیل

برازیل کی جیل میں 25 قیدی جل کر ہلاک

برازیل کی جیل میں 25 قیدی جل کر ہلاک

برازیل کی جیل میں آگ لگنے سے 25 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  حکام کے مطابق واقعہ پونٹے نو وا کی جیل میں اس وقت پیش آیا جب قیدیوں کے دو گروہوں میں تصادم کے دوران بعض قیدیوں نے بستروں کو آگ لگادی گئی ۔ آگ لگنے سے جیل کی عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگیا ۔ جیل کے ترجمان نے پچیس قیدیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کوئی قیدی فرار نہیں ہوا ۔جیل سے باقی ماندہ ایک سو اڑتالیس قیدیوں کو دوسری جیل میں منتقل کردیا گیا ہے

News ID 540446

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha